• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 159155

    عنوان: سودی بینک کو پراپرٹی کرایہ پر دینا

    سوال: مفتیان کرام کیا رائے ہیں۔ ہم نے پچھلے 14 سال سے پراپرٹی حبیب بینک کو کرایہ پر دی رکھی ہے اور یہ پراپرٹی خریدتے وقت اس کے پارٹیشنز(تقسیم ) پہلے سے ہی بینک کیلئے بنی تھی۔

    جواب نمبر: 159155

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:748-630/L=6/1439

    بینک کو مکان یا پراپرٹی کرایہ پر دینے کی گنجائش ہے ،البتہ مکروہ ہے،بہتر ہے کہ مکان وغیرہ بینک کو کرایہ پر نہ دیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند