معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 157879
جواب نمبر: 15787930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:508-404/B=4/1439
جی ہاں سرکاری بینک کو سودی رقم دے سکتے ہیں، اجازت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زید نے بینک سے لون پر گاڑی لی، گاڑی کی اصل قیمت سے زائد جو رقم ہے اس زائد رقم کو سود کے پیسے سے بھر سکتے ہیں؟ براہ کرم، تفصیلی جواب دیں۔
458 مناظرمیں گھر کے لیے لون لے رہا ہوں، وہ مجھے
ایک لاکھ پر دس ہزار روپیہ کاروائی فیس کے ساتھ واپس کرنے پڑیں گے جو کہ قسطوں پر
تقسیم ہوں گے۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کاروائی فیس کے جو یہ دس ہزار روپئے وصول
کئے جارہے ہیں، سود میں شامل ہوں گے؟ جب کہ میں آٹھ لاکھ لون لے رہا ہوں تو دو
لاکھ مجھے کارروائی فیس کے ساتھ دس لاکھ واپس کرنے ہیں ماہانہ قسطوں میں؟