معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 157854
جواب نمبر: 15785401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:361-296/sd=4/1439
مقدمات کے اخراجات میں سودی رقم صرف کرنا جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہاؤسنگ اسکیم لینا کیسا ہے؟
4097 مناظرسود کی رقم سرکاری اسکول كی ضروریات میں خرچ کرنا؟
4925 مناظرمیری چچی جو کہ بیوہ ہیں ان کی دو لڑکیاں ہیں پہلی کی عمر 26/سال اور دوسری کی 19/سال ہے۔ میری چچی زندگی بسر کرنے کے لیے سود کی رقم استعمال کرتی ہے۔ اس کے ایک بھائی اور بہن ہیں اور وہ اس کی ضروریات پوری کرنے میں اس کی مدد کرتے ہیں۔کیا اس کو زندگی بسر کرنے کے لیے سود کا پیسہ استعمال کرنا جائز ہے؟
1954 مناظرمیں پاکستان میں رہتا ہوں۔ یہاں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی اسلامک بینکنگ نے کافی تیزی سے ترقی کی ہے اور کررہی ہے۔ پاکستان کے بہت سے علماء اس سے متفق بھی ہیں اور بہت سے علماء کو اس سے شاید اختلاف بھی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب کے اسلامک بینکنگ ماڈل کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کے علماء کرام کی کیا رائے ہے؟ آیا وہ مفتی صاحب کی اسلامک بینکنگ کے طریقہ کار سے متفق ہیں؟
6684 مناظرمیں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ ہر سال کمپنی کچھ رقم (تقریباً 3500روپے)میری تنخواہ سے ہیلتھ انشورنس کے نام پر وضع کرتی ہے۔ اور میں اس پورے سال میں کسی بھی میڈیکل چیز کا دعوی کرسکتا ہوں جو کہ 3500روپے سے زیادہ ہوگا۔ (۱) اگر مجھے بیماری ہو تو کیا میں اس اسکیم کا فائدہ اٹھا سکتا ہوں یا کہ نہیں؟ (۲)حتی کہ جعلی بل بھی پیش کرکے میں اس کا دعوی کرسکتا ہوں کیا اسلام میں یہ جائز ہوگا؟ اگر میں اس کا دعوی نہیں کروں گا تو میرے 3500روپئے ضائع ہوجائیں گے۔ اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ (۳)یا کم از کم میں اس رقم کا دعوی کرسکتا ہوں اور اس کو غریبوں کودے سکتاہوں کیوں کہ میں اس رقم کو انشورنس کمپنی میں چھوڑنا نہیں چاہتاہوں؟برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2019 مناظرانکم ٹیکس سے بچنے کے لیے مختلف اکاؤنٹ میں رقم رکھنا
2039 مناظر