• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 156183

    عنوان: کیا سود کی رقم جی یس ٹی میں دے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا سود کی رقم جی یس ٹی میں دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 156183

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:220-281/sd=4/1439

    جی ہاں ! سرکاری بینک سے حاصل شدہ سود کی رقم جی ایس ٹی میں دینے کی گنجائش ہے ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند