• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 155658

    عنوان: بینك كا انٹرسٹ غریبوں كو دے سكتے ہیں؟

    سوال: بینک کے سیونگ اکاوٴنٹ میں جو انٹریسٹ آتا ہے کیا اس کا بینک جو چارج لگاتا ہے نکال کر انٹریسٹ کی رقم کو غریبوں میں دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 155658

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 131-107/M=1/1439

    انٹرسٹ کی رقم بینک سے نکال کر بلانیت ثواب، غریبوں کو دے دینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند