معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 153647
جواب نمبر: 153647
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1275-1193/sd=12/1438
بینک سے ملنے والی سود کی رقم کا حکم یہ ہے کہ ثواب کی نیت کے بغیر غریب مسکین کو دیدی جائے ، اس رقم سے بیت الخلاء یا غسل خانہ بنانا جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند