• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 151962

    عنوان: کیا بینک کے انٹریسٹ رقم سے مسلم غریب بچوں کے اسکول کی فیس دے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا بینک کے انٹریسٹ کے اماوٴنٹ (رقم) سے مسلم غریب بچوں کے اسکول کی فیس دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 151962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1009-989/B=10/1438

    انٹرسٹ کی رقم سے بچوں کے اسکولی فیس دینا جائز نہیں، اس کو بلانیت ثواب غریب لوگوں کو دے کر مالک بنادیں پھر وہ اپنی طرف سے دیدیں تو تو یہ مناسب رہے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند