معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 150791
جواب نمبر: 150791
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 816-918/B=9/1438
آپ انکم ٹیکس سے بچنے کا کونسا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں؟ عام حالات میں جھوٹ بولنا اور جھوٹ لکھنا تو جائز نہیں۔ البتہ آپ کا روپیہ اگر بینک میں رہتا ہے تو جو سود کی رقم اس پر ملتی ہے، اس سودی رقم سے انکم ٹیکس سرکاری ادا کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند