• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 149337

    عنوان: سود کی رقم گھر کے ٹیکس میں دینا؟

    سوال: ہم چار بھائیوں کے گھر کا ٹیکس زیادہ ہے ، تین بھائی نہیں دے سکتے ، اور میرے کچھ پیسے بینک میں ہیں، تو یہ پیسے گھر کے ٹیکس میں دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 149337

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 830-775/L=7/1438

    ہاوٴس ٹیکس میں سودی رقم دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند