معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 14826
میں
نے ایک سرکاری نوکری کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے ذمہ داران پیسہ مانگ رہے ہیں، جو
کہ سب کو ادا کرنا ہوگا۔ کیا میں ان کو سود کی وہ رقم دے سکتاہوں جو کہ میرے بینک
اکاؤنٹ میں ہے؟
میں
نے ایک سرکاری نوکری کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے ذمہ داران پیسہ مانگ رہے ہیں، جو
کہ سب کو ادا کرنا ہوگا۔ کیا میں ان کو سود کی وہ رقم دے سکتاہوں جو کہ میرے بینک
اکاؤنٹ میں ہے؟
جواب نمبر: 14826
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1132=924/ل
رشوت میں سود کی رقم دینا جائز نہیں۔ سود کی رقم کا حکم یہ ہے کہ بلانیت ثواب فقراء مساکین، محتاجوں بیواوٴں وغیرہ پر صدقہ کردیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند