• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 13619

    عنوان:

    ہم نے سرکار سے ایک مسلم سوسائٹی رجسٹرڈ کرائی ہے اس میں پانچ سو ساتھی ممبر ہیں۔ ہم اس کے تحت ایک بڑے کے گوشت کا جس کے ذریعہ سے اس ملک میں اور باہر ملک میں گوشت بھیجنے کا کام ہوگا ایسا کارخانہ لگانا چاہتے ہیں اس کا پورا خرچہ پانچ کروڑ روپئے ہے۔ اس میں ہمارا دس فیصد یعنی پچاس لاکھ روپیہ اور بینک لون نوے فیصدیعنی ساڑھے چار کروڑ روپیہ ہے۔ اس بینک لون میں سرکار دو کروڑ روپیہ سرکاری اسکیم کے تحت معافی دینے والی ہے اور ہمیں صرف ڈھائی کروڑ بینک لون واپس کرنا ہے۔ تو اس صورت میں ہم اس اسکیم کے تحت بینک لون لے سکتے ہیں یا نہیں جواب عنایت فرماویں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13619

    بسم الله الرحمن الرحيم

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند