• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 12588

    عنوان:

    میڈیکل انشورنس کے بارے میں اسلام (قرآن اورحدیث کے حوالہ سے) کیا کہتا ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔

    سوال:

    میڈیکل انشورنس کے بارے میں اسلام (قرآن اورحدیث کے حوالہ سے) کیا کہتا ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔

    جواب نمبر: 12588

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 743=743/م

     

    میڈیکل انشورنس ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند