معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 1164
میں ایک دکان چلاتا ہوں، ایک چھوٹے پیمانے پر میر ااپنا بزنس ہے،میں اسے پھیلانا چاہتا ہوں۔ لیکن اس کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے اور میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ لہٰذا میں پردھان منتری روزگار یوجنا کے تحت لون لینا چاہتا ہوں۔ ایسا کرنا صحیح ہوگا یا غلط؟

جواب نمبر: 1164
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 528/ ن= 517/ ن
بالکل ناجائز ہے لقولہ تعالی: اَحَلَّ اللّٰہُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا (الآیة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند