عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 9839
شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟
شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟
جواب نمبر: 983901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1697=1400/ ل
ہلدی ملنے کی رسم شرعاً ناجائز ہے۔
نہیں ! یہ جہالت کی رسمیں ہیں۔
شرعاً ایسی کوئی بات نہیں ہے، وہ اپنے والد اور بھائی سے بات کرسکتی ہے۔واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
7398 مناظرموت کے بعد گھر کی پُتائی کرنا؟
3656 مناظرمیت کا دن منانا؟
6103 مناظر