• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 8559

    عنوان:

    آج کل حضور صلی اللہ علیہ وسلم پرجمعہ کے بعد سلام پڑھا جاتا ہے۔ لوگ مسجد میں ایک جگہ جمع ہوکر ٹھہر کر یا نبی سلام علیک، ایک ہی آواز میں پڑھتے ہیں۔ کیا ایسا پڑھنا جائز ہے او رآخر میں اپنے مرشد یا پیر کا نام لیتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ ان کی طرف سے جائے گا؟ کیا ایسا بھیجنا جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8559

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1365=215/ل

    مذکورہ بالا صلاة وسلام بدعت ہے جس کا ترک ضروری ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند