عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 7057
اسلامی شادی میں سہرا (چہرہ کو پھولوں سے ڈھانکنا) کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ رسم صحیح ہے یا غلط؟
اسلامی شادی میں سہرا (چہرہ کو پھولوں سے ڈھانکنا) کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ رسم صحیح ہے یا غلط؟
جواب نمبر: 705701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 783=783/ م
سہرا باندھنا، ہندوانہ رسم ہے، جو غلط ہے۔ اسلام میں اس کی کوئی اصل نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مزار پر نذرونیاز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ایسا کرنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
2653 مناظرجناب میری نانی کے گھر میں بہت سارے درخت ہیں۔ان میں سے ناریل کے ایک درخت پر ایک الو نے اپنا ٹھکانہ بنایا ہوا ہے۔ مجھے آپ سے یہ معلو م کرنا ہے کہ گھر میں الو کا آنا کیسا ہے؟ ہمیں کسی نے بتایا کہ الو کا گھر میں آنا ٹھیک نہیں ہے اور کسی نے کہا کہ گھر میں الو آنا بہت اچھی بات ہے۔ مہربانی کرکے آپ ہمیں اصل حقیقت بتائیں۔
5522 مناظرختم تراویح کے موقع پر مٹھائی تقسیم میں اسراف سے کام لینا
4605 مناظرجو لوگ مندرجہ ذیل باتوں کو جائز، صحیح بھی کہتے ہوں اور ان باتوں پر عمل بھی کرتے ہوں، کیا ایسے لوگوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟ تیجہ، ساتواں، چالیسواں، سالانہ عرس، سنتوں کے بعد پھر اجتماعی دعا، امام کے لیے پگڑی یا رومال کو لازم سمجھنا ، ایسے چھوٹا گاؤں جس کی آبادی سو یا اس سے بھی کم ہو اس چھوٹے گاؤں میں بھی نماز جمعہ ، ستائیسں رجب، اور پندرہ شعبان کی راتوں کو اچھا کھانا پکانا اور مسجدوں میں بھیجنا، ایصال و ثواب کے بدلہ میں مال کھانا، بدعات کے خلاف حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کے فتوی کونہ ماننے والوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟
2195 مناظراكیلے میں یا اجتماعی طور پر تنہائی میں یا جلسہ كے اختتام پر نعت وسلام پڑھنا كیسا ہے؟
2220 مناظردوكان وغیرہ كے افتتاح كے لیے اجتماعی ذکر بالجہر كرنا
3865 مناظر