عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 66993
جواب نمبر: 6699301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1151-1228/L=11/1437 بوقت خوشی تالی بجانے میں مضایقہ نہیں؛ البتہ خاص محافل وغیرہ کے مواقع میں تالی بجانا اسلامی طریقہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محرم میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ كے نام پر بكرا ذبحہ كركے گوشت تقسیم كرنا كیسا ہے؟
3260 مناظرآج کل حضور صلی اللہ علیہ وسلم پرجمعہ کے بعد سلام پڑھا جاتا ہے۔ لوگ مسجد میں ایک جگہ جمع ہوکر ٹھہر کر یا نبی سلام علیک، ایک ہی آواز میں پڑھتے ہیں۔ کیا ایسا پڑھنا جائز ہے او رآخر میں اپنے مرشد یا پیر کا نام لیتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ ان کی طرف سے جائے گا؟ کیا ایسا بھیجنا جائز ہے؟
3066 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ قبرستان میں میت کو دفن کرنے کے بعد اذان دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟ دعا
کی درخواست ہے۔
میت كے سرہانے پٹھر/ كتبہ لگانا كیسا ہے؟
5051 مناظرختم تراویح کے موقع پر مٹھائی تقسیم میں اسراف سے کام لینا
5122 مناظر