• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 61554

    عنوان: اکثر دیکھنے میں آتاہے کہ شادی میں وداعی کے وقت لڑکی کے سر کے اوپر قرآ ن لیے ہوئے گھر سے باہر نکالتے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے ، کیا ایسا کرنا چاہئے؟

    سوال: اکثر دیکھنے میں آتاہے کہ شادی میں وداعی کے وقت لڑکی کے سر کے اوپر قرآ ن لیے ہوئے گھر سے باہر نکالتے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے ، کیا ایسا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 61554

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 867-832/Sn=12/1436-U یہ ایک رسم ہے، قرآن وحدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، یہ واجب الترک ہے، ہرگز اس پر عمل نہ کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند