• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 604570

    عنوان:

    میت كو نہلاتے وقت گھر كے سبھی لوگوں كا اپنے ہاتھوں سے پانی ڈالنا؟

    سوال:

    ہمارے معاشرے میں ایک رواج ہے کہ میت کو نہلانے سے پہلے یا بعد میت کے جسم پر میت کے رشتے دار (جیسے -بیوی.بیٹی.بھائی.بہن اور دگر لوگ) اپنے ہاتھوں سے پانی ڈالتے ہیں، لہٰذا یہ کہاں تک درست ہے ؟

    جواب نمبر: 604570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 816-672/M=10/1442

     یہ رواج فضول اور لائق ترک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند