• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 604129

    عنوان:

    مكان یا دكان كا افتتاح كرتے وقت كھانا كھلانا؟

    سوال:

    افتتاح مکان اور دوکان کے موقع پر دعاء کروانا اور کھانا کھلانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 604129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 724-588/D=08/1442

     (۱) لازم اور ضروری نہ سمجھا جائے، اظہار مسرت اور انعام الٰہی پر تشکر کے طور پر دعوت کرنے میں حرج نہیں۔

    (۲) دعا کروانے اور کھانا کھلانے کا پورا عمل بالوضاحت لکھ کر سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند