• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 603654

    عنوان:

    تعزیت میں اجتماعی دعا كرنا؟

    سوال:

    (۱)-کیا تعزیت کرتے وقت ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 603654

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 760-542/B=08/1442

     تعزیت کے بعد اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں۔ صرف تعزیت کے کلمات کہہ دینا کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند