عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 600662
ہل یجوز ان آکل من کیکة او حلویات عید میلاد صدیقتی فی الیوم الثانی ؟ ہل أثم علیہ ؟
جواب نمبر: 60066228-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
ینبغی الاجتناب عنہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا منگنی کے موقع پر انگوٹھی کا تبادلہ از روئے شریعت جائز ہے؟
375 مناظرکیا محرم کے مہینہ میں بغیر کسی نذر و نیاز کے حلیم پکانا جائزہے؟ یا محرم کے بعد بغیر کسی نذر و نیاز کے پکانا کیساہے؟
738 مناظرکیا قبروں پر پھول چڑھانا بدعت ہے؟ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا سنت ہے؟ براہ کرم، قرآن وسنت کے حوالے سے میرے شبہات کو دور فرمائیں۔
شرک
اور بدعت کے درمیان کیا فرق ہے؟ کسی پر جادو کرنے کی کیا حقیقت ہے؟ جادو کس درجہ
میں آتا ہے شرک میں یا بدعت میں؟ اگر کسی شخص نے کوئی ایسا عمل کیا ہے جو کہ شرک
میں آتا ہے شرک کے بغیر کسی جانکاری کے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ کیا اچھے کام کے
لیے جادو اسلام میں جائز ہے؟ اگر نہیں جائز ہے تو کیا جادو کا کرنے والا مشرک بن
جاتا ہے؟ اگر وہ جادو کرتا ہے تو اس کاکیا علاج ہوگا؟
بعض لوگ عید کی نماز کے بعد گلے ملتے ہیں اورکچھ لوگ اسے بدعت سمجھتے ہیں۔ آپ یہ بتائیں کہ ایسا کرنا بدعت ہے کہ نہیں؟ حالانکہ ملنے والے اسے ثواب یا سنت نہیں سمجھتے بس خوشی کا موقع سمجھ کر ملتے ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت واضح فرمادیں۔
498 مناظر