عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 600411
سوال یہ ہے کہ کیا عدت کے بعد اگر عورت دس دن اور گھر پر رہے تو کیا ڈبل ثواب ہوگا؟ میری والدہ ابھی چارمہینے دس دن پورا کرچکی ہیں ، لیکن گھر سے باہر نہیں نکلی ہیں۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 60041114-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 165-204/B=03/1442
عدت پوری ہونے کے بعد یہ عقیدہ رکھنا کہ مزید دس دن گھر میں رہنے سے ڈبل ثواب ملے گا ، صحیح نہیں ہے۔ جس دن عورت کی عدت پوری ہوگئی اس کے اگلے دن سے جہاں ضرورت ہو عورت آجا سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ربیع الاول کا جلوس / عید میلاد النبی کیا ہے؟
5411 مناظراگر دین میں کوئی نیا کام بدعت ہے تو کیا قرآن میں اعراب لگانا کیا ہے؟
صفر
کے مہینے کو منحوس سمجھناغلط ہے
انگوٹھی میں اکثر لوگ اپنے ستارے کے حساب سے پتھر رکھتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے، گو کہ دل میں یہ یقین ہو جو کرنا ہے اللہ تعالی نے ہی کرنا ہے مگر اس پتھر کا پہننا صرف ایک علاج یعنی سبب کے طور پر ہو؟
3903 مناظر