• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 52963

    عنوان: کسی کے انتقال کے بعد اس شخص کاسوئم یا چہارم منانا کیسا ہے؟

    سوال: کسی کے انتقال کے بعد اس شخص کاسوئم یا چہارم منانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 52963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 990-827/H=7/1435-U رسومِ مروجہ یعنی سوم چہارم وغیرہ منانا مکروہ وخلاف سنت ہے وفي البزازیہ ویکرہ اتخاذ الطعام في الیوم الأول والثالث اھ فتاوی شامی ج۱ ص۶۰۳ (مطبوعہ نعمانیہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند