عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 48699
جواب نمبر: 4869901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1537-1191/B=12/1434-U مروجہ طریقہ قرآن خوانی کا شریعت سے ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ۱۲/ربیع الاول (یوم پیدائش) آپ نے اورآپ کے صحابہ نے یہ دن منایا تھا؟ اسلام میں کتنی عیدیں ہیں قرآن اورحدیث کی روشنی میں یہ مسئلہ دیں۔ کیوں کہ بریلوی لوگ کہتے ہیں کہ ہم قرآن اور حدیث سے عید میلاد النبی ثابت کرسکتے ہیں۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں یہ لکھیں۔
666 مناظراذان دینے سے پہلے صلوة وسلام پڑھنا جا ئز ہے یا نا جائز؟
مزار پر نذرونیاز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ایسا کرنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
285 مناظرشریعت کی اصطلاح میں بدعت کی کیا تعریف ہے؟ اور مندرجہ ذیل بدعت ہیں کہ نہیں؟ (۱)محفل میلاد اور نعت (۲) ختم غوثیہ (۳) ختم بخاری شریف (۴) سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم)کانفرنس (۵) تبلیغی اجتماع (۶) چہلم، قل وغیرہ (۷) علماء کا خطبہ جمعہ دینا (۸) فرض نماز کے بعد دعا مانگنا(۹)درس نظامی، سلسلہ طریقت و شریعت (۱۰) برسی اور عرس، قرآن کے ترجمے، فقہ وغیرہ؟ مجھے جامعیت کے ساتھ بتائیں۔
706 مناظر