عنوان: مختلف مواقع پرختم قرآن کے بارے میں بتائیں،جیسے چاند کی گیارہویں کی تاریخ، کسی کے انتقال کے تین یا چالیس کے بعد ، برسی وغیرہ ۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ میں دوسروں مطمئن کرانا چاہتاہوں۔
سوال: مختلف مواقع پرختم قرآن کے بارے میں بتائیں،جیسے چاند کی گیارہویں کی تاریخ، کسی کے انتقال کے تین یا چالیس کے بعد ، برسی وغیرہ ۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ میں دوسروں مطمئن کرانا چاہتاہوں۔
جواب نمبر: 3329301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1130=702-8/1432
خاص کر چاندی کی گیارہویں تاریخ، کسی کے انتقال کے تین یا چالیس روز بعد، برسی وغیرہ پر ختم قرآن کرنا بے اصل ہے، قرآن وحدیث صحابہٴ کرام ائمہ عظام وغیرہم کے عمل سے اس کا ثبوت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند