• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 171217

    عنوان: واٹس ایپ پر روزے اور جمعہ کی مبارکبادی دینا كیسا ہے؟

    سوال: آجل کل جو انٹرنیٹ اواٹس ایپ پر روزے اور جمعہ کی مباربادی دیتے ہیں کیا یہ مبارکبادی دینا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 171217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1194-1046/L=11/1440

    بغیر کسی التزام کے جمعہ مبارک کہنے میں حرج نہیں ہے ؛البتہ اس کو ضروری سمجھنا درست نہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند