عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 149333
جواب نمبر: 14933331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 505-478/N=6/1438
مروجہ بارات محض رسم ہے، اس میں شرکت نہیں کرنی چاہیے، اور اگر بارات میں ناچ، گانا باجہ یا عام ویڈیو گرافی ہو یا بے پردہ عورتوں کے ساتھ اجنبی مردوں کا بے محابہ اختلاط ہو تو ایسی بارت میں شرکت بالکل ناجائز ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میلاد، نذر و نیاز اور کونڈے کرنا کیسا ہے؟
کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دور میں اپنا یوم ولادت منایا تھا؟
2672 مناظرہماری
مسجد میں رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر میں کچھ لوگ رات میں جاگ کر عبادت کرتے
ہیں او رپھر وہ مسجد میں ہی کھانا، پینا کرتے ہیں اور پھر اجتماعی دعا لائٹ بند
کرکے کرتے ہیں۔ پہلے لوگ کم تعداد میں آتے تھے مگر اب لوگ زیادہ آنے لگے ہیں، کیا
یہ بدعت ہے؟
محرم میں حلوا باٹننا کیسا ہے ؟
10310 مناظرقرآنی آیتوں کے نقوش سے علاج
4907 مناظربدعت حسنہ اور بدعت سیئہ كی تعریف اور ان كا حكم
9370 مناظرکیا
فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شادی میں مرد کو ہلدی لگوانا محرم
عورتوں سے مثلاً ماں اور اپنی بہنوں سے اور ستر عورت کے علاوہ کی جگہوں میں درست
ہے ؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
میت کے لیے قل، برسی، چالیسوان، فاتحہ وغیرہ کروانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
7385 مناظرغوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
7389 مناظر