• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 145921

    عنوان: نماز عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا کیسا ہے؟

    سوال: نماز عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 145921

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 165-147/M=2/1438

    عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنے کا التزام بدعت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند