معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 8761
میرے بھائی نے ماں، بیوی اور چھ سالہ لڑکے کے علاوہ دو چھوٹے بھائی بھی چھوڑے ہیں جن کی ابھی شادی نہیں ہوئی ہے، ان کی عمر31اور 28سال ہے، اورتین بہنیں بھی ہیں جن میں سے دو شادی شدہ ہیں اور تیسری بہن کی اسی ماہ میں شادی ہونے والی ہے۔ برائے کرم وراثت پر تفصیلی فیصلہ دیں۔

جواب نمبر: 8761
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2172=1768/ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند