• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 606535

    عنوان:

    زندگی میں اولاد کے درمیان مال کی تقسیم

    سوال:

    کیا والدین اپنی وراثت میں سے کسی کو کم کسی کو زیادہ حصہ دے سکتے ہیں؟ کیا کسی بچے کو بالکل کچھ نہیں دے اور باقی بچوں کو زیادہ حصہ دے سکتے ہیں؟ کیا ایسی دولت کو دارلعلوم دیوبند کو اپنی مسجد میں لگانے کے لیے منظور کرنا چاہیے ؟ مکمل تفصیل سے جواب دیں ۔ جزاک اللّہ

    جواب نمبر: 606535

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 178-133/B=03/1443

     آپ کا یہ مسئلہ مکرر آیا ہے۔ پہلا نمبر 177 اور دوسر انمبر 178۔ نمبر 177 کا جواب ہم نے تحریر کردیا ہے۔ رہی یہ بات کہ ایسی دولت کو دارالعلوم دیوبند کو اپنی مسجد میں لگانے کیلئے منظور کرنا چاہئے یا نہیں؟ اس کے لئے حضرت مہتمم کی طرف رجوع فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند