• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 603598

    عنوان:

    كیا لے پالک کو جائیداد دینا درست ہے؟

    سوال:

    کیا لے پالک کو جائیداد میں سے حصہ دیا جا سکتا ہے ۔ اور اگر کوئی اور اولاد نہ ہو تو کیا کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی ساری جائیداد اپنے لے پالک بیٹے کو دے سکتا ہے ؟ یا اس مطلق کوئی وصیت کر سکتا ہے اور اگر وصیت کر کے اس دنیا فانی سے چلا جائے تو کیا حکمے شرعی ہو گا۔

    جواب نمبر: 603598

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 823-599/H=07/1442

     اگر وہ (لے پالک) وارث شرعی نہیں ہے تو ایک تہائی یا اس سے کم مال میں وصیت کردی تو وہ وصیت درست ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند