• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 51244

    عنوان: میراث کی تقسیم میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟ شریعت کا اس میں حکم کیا ہے؟

    سوال: میراث کی تقسیم میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟ شریعت کا اس میں حکم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 51244

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 424-330/L=4/1435-U میراث کی تقسیم میں تاخیر مناسب نہیں، بسا اوقات تاخیر سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں: قال في واقعات المفتیین: مات وترک امرأة بہا حبل، فإن کانت الولادة قریبة ینتظر لتقع القسمة عن علم، وإن لم تکن قریبة ینتظر لأن في ذلک تأخیرًا․ (واقعات المفتیین: ۲۲۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند