معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 45916
جواب نمبر: 4591631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 967-779/B=8/1434 اگر مرنے الے دونوں بھائیوں نے اپنے ورثہ میں لڑکے چھوڑے ہیں تو زندہ بھائی محروم ہوجائیں گے اور اگر ان کے ورثہ میں صرف لڑکیاں ہیں تو بھائی بھی اپنے حصہ شرعی کے حق دار ہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچہ گود لینے کے سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ اس کے فوائد ونقصانات اور قانونی حیثیت سے بھی آگاہ فرمائیں۔
بیوی کی سابقہ شوہر سے جو اولاد ہے وراثت میں اس کا حصہ ہے یا نہیں؟
3906 مناظرہم چار بھائی (شادی شدہ) اور ایک بہن (شادی شدہ) ہیں، ہمارے ماں باپ دونوں زندہ ہیں اور اب ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ میرے والدکی بہت زیادہ پینے کی عادت کی وجہ سے ہم چار بھائی اور ایک بہن اورماں نے ان کو (والد) اوران کے گاؤں کو چھوڑ دیا ، اور ایک دوسرے شہر میں کاروبار شروع کیا والدسے کوئی مدد لئے بغیر ۔تین یا چار سال کے بعد میرے والد نے بھی اپنا گاؤں چھوڑدیا انھوں نے بھی ہمارے کاروبار میں گزشتہ دو سال سے شمولیت اختیار کی۔ شریعت کے مطابق ہم کو ہماری پراپرٹی سے ترکہ کیسے ملے گا؟میرے والد کے بھائی اور بہنیں میرے دادا کی پراپرٹی سے ترکہ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں، اس لیے زیادہ تر ہم کوہمارے آبائی وطن یعنی ہمارے والد کی طرف سے کچھ بھی وراثت میں نہیں ملے گا۔ ہم کو ہماری پراپرٹی سے ترکہ کیسے ملے گا؟
2485 مناظر