• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 37497

    عنوان: دو لڑکیاں ، ماں اور بیٹی میں ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟براہ کرم، جواب دینے کی زحمت کریں۔

    سوال: دو لڑکیاں ، ماں اور بیٹی میں ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟براہ کرم، جواب دینے کی زحمت کریں۔

    جواب نمبر: 37497

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 394=332-4/1433 صورت مذکورہ میں دو لڑکیاں اور ایک ان کی ماں ہے تو کل ترکہ شریعت کی روشنی میں 16 سہام میں تقسیم ہوگا جن میں سے آٹھواں حصہ یعنی 2 سہام ماں کو ملے گا، اور باقیماندہ 7-7 سہام ان کی دونوں لڑکیوں کو ملیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند