• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 36147

    عنوان: میرا گھر 19/ لاکھ ، 30/ہزار میں بک رہا ہے اور حصے میں ایک والدہ ، تین بیٹے ہیں تو ہر ایک کے حصہ میں کتنی رقم آئے گی؟

    سوال: میرا گھر 19/ لاکھ ، 30/ہزار میں بک رہا ہے اور حصے میں ایک والدہ ، تین بیٹے ہیں تو ہر ایک کے حصہ میں کتنی رقم آئے گی؟

    جواب نمبر: 36147

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 54=42-1/1433 اپنی اور والدہ کی ضرورت کے بقدر روک کر بقیہ کو تین حصے کرکے تینوں بیٹوں کو برابر برابر دیدیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند