معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 35948
جواب نمبر: 35948
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 69=26-1/1433 صورت مسئولہ میں بعد ادائے حقوق مقدمہ علی المیراث آپ کے نانا کا تمام ترکہ 72حصوں میں منقسم ہوکر 9 حصے آپ کی نانی کو 14-14حصے آپ کے دونوں ماموں میں سے ہرایک کو اور 7-7حصے آپ کی تمام خالاوٴں میں سے ہرایک کو ملیں گے، وراثت کی تقسیم میں قیمت کا اعتبار تقسیم کے وقت کا ہوتا ہے، جو قیمت تقسیم کے وقت ہوگی اس کے اعتبار سے ترکہ کی تقسیم کی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند