عنوان: ایک خاتون کا انتقال ہوگیا ، اس کے ورثہ میں شوہر ،تین بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں، اس کے ترکے کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی؟
سوال: ایک خاتون کا انتقال ہوگیا ، اس کے ورثہ میں شوہر ،تین بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں، اس کے ترکے کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی؟
جواب نمبر: 3261801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 958=798-7/1432
بعد ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحومہ کی کل جائداد ۳۲/ حصوں میں منقسم ہوں گے، ان میں سے ۸/ حصے شوہر کو ۶-۶ حصے لڑکوں کو اور ۳-۳ حصے لڑکیوں کو ملیں گے۔