• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 30507

    عنوان: ایک شخص تین کی بیٹیاں ہیں اور سبھی کی شادی ہوچکی ہے، اس کے انتقال کے بعد اثاثے کیسے تقسیم کئے جائے گی، اس کی بیوی زندہ نہیں ہے ۔ کیا اس کے اثاثے میں سے اس کے رشتہ داروں کو بھی کوئی حصہ ملے گا؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    سوال: ایک شخص تین کی بیٹیاں ہیں اور سبھی کی شادی ہوچکی ہے، اس کے انتقال کے بعد اثاثے کیسے تقسیم کئے جائے گی، اس کی بیوی زندہ نہیں ہے ۔ کیا اس کے اثاثے میں سے اس کے رشتہ داروں کو بھی کوئی حصہ ملے گا؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 30507

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):371=371-3/1432

    جب شخص مذکور کا انتقال ہوجائے اس وقت اس کے ورثہ یعنی والدین، اولاد، بھائی بہن یا چچا وغیرہم میں سے جو لوگ حیات ہیں ان کی تفصیل لکھ کر سوال کرلیجیے تاکہ کی صحیح تقسیم ہوسکے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند