• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 25752

    عنوان: میرے والد صاحب کے وارثوں میں دولڑکے اور ایک لڑکی ہیں۔ ان کی وراثت میں کس کو کتنا ملے گا؟ 

    سوال: میرے والد صاحب کے وارثوں میں دولڑکے اور ایک لڑکی ہیں۔ ان کی وراثت میں کس کو کتنا ملے گا؟ 

    جواب نمبر: 25752

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2088=804-10/1431

    بعد ادائے حقوق متقدمہ علی المیراث وصحت تفصیل ورثہ والد مرحوم کا کل مال متروکہ پانچ حصوں پر تقسیم کرکے دو دو حصے دونوں بیٹوں کو ملیں گے اور ایک حصہ بیٹی کو ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند