• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 21658

    عنوان:

    میری سہیلی وصیت کرنا چاہتی ہے، اس کے صرف بھائی اور بہن ہیں، وہ استپال میں ہے اور زندگی کی کوئی امید نہیں ہے۔ وہ جائداد تقسیم کرنا چاہتی ہے.

    سوال:

    میری سہیلی وصیت کرنا چاہتی ہے، اس کے صرف بھائی اور بہن ہیں، وہ استپال میں ہے اور زندگی کی کوئی امید نہیں ہے۔ وہ جائداد تقسیم کرنا چاہتی ہے.

    جواب نمبر: 21658

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 659=398-4/1431

     

    صورت مسئولہ میں اگر آپ کی سہیلی ورثا کے علاوہ کسی اور کو وصیت کرنا چاہیں تو ایک ثلث میں کرسکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند