• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 20290

    عنوان:

    اگر کسی بندہ کے باپ کا انتقال ہوجائے لیکن اس کا داد زندہ ہو تو پوتے یا پوتی کو دادا کی وراثت میں حصہ کیوں نہیں ملتاہے جب کہ وہ اسی خاندان سے ہوتاہے؟

    سوال:

    اگر کسی بندہ کے باپ کا انتقال ہوجائے لیکن اس کا داد زندہ ہو تو پوتے یا پوتی کو دادا کی وراثت میں حصہ کیوں نہیں ملتاہے جب کہ وہ اسی خاندان سے ہوتاہے؟

    جواب نمبر: 20290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 475=375-3/1431

    دادا زندہ ہو تو صرف پوتے پوتی ہی کیا کسی کو بھی اُس کی میراث نہیں ملتی، میراث کا تعلق تو وفات پر ہوتا ہے، زندگی میں کسی شخص کی میراث تقسیم ہونے کا حکم لاگو نہیں ہوتا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند