• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 18931

    عنوان:

    کیا مردہ والد کا کوئی جائز وارث مکان میں اپنا حصہ فروخت کرنے کے لیے دوسرے وارثوں پر دباؤ ڈال سکتا ہے؟

    سوال:

    کیا مردہ والد کا کوئی جائز وارث مکان میں اپنا حصہ فروخت کرنے کے لیے دوسرے وارثوں پر دباؤ ڈال سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 18931

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 122=122-2/1431

     

    کسی کو اپنا حصہ فروخت کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، ہرایک اپنی ملکیت میں آزاد اورخود مختار ہوتا ہے، ہاں موقع ومصلحت کے اعتبار سے ترغیب کے انداز میں فرق ہوسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند