معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 175017
جواب نمبر: 17501701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 403-295/B=04/1441
وراثت میں وہی حصہ دار ہو سکتا ہے جو نسبی وارث ہو، یا میاں بیوی کا رشتہ ہو، محض ہمسایہ ہونے کی وجہ سے کسی کو وراثت کا حق نہیں پہونچتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
1989 میں میرے والد صاحب نے ہم دو بھائیوں سے کہا کہ ہم مکان کی پراپرٹی کوہماری سب سے چھوٹی بہن کو منتقل کردیں (در اصل یہ ہمیں ہمارے بچپن میں ہمارے والد صاحب کی طرف سے دیا گیا تھا) جس کا ہم نے لحاظ کیا۔ اور یہ معاملہ دوسری تین بہنوں کومعلو م نہیں تھا۔ ہم بھائیوں نے والد صاحب سے اس مکان کو منتقل کرنے کے لیے معاوضہ طلب کیا۔ میرے والد صاحب نے کہا کہ اب ان کے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے، ہاں تم میرے انتقال کے بعد میری املاک سے معاوضہ لے لینا۔2004میں میرے والد صاحب کے انتقال کے بعد جب ہم دو بھائی اور چار بہنوں نے میرے متوفی والد کی جائیداد کو 2007 میں تقسیم کیا تو ہم بھائیوں نے مکان کی پراپرٹی کا جوکہ ہم نے منتقل کردیا تھامعاوضہ مانگا ۔ تو ایگزیکیوٹر (وصیت پر تعمیل کرنے والا) نے ہم سے اس معاوضہ کے پیسہ کا جس کا ہمارے مرحوم والد صاحب نے وعدہ کیا تھا ثبوت مانگا ۔ہم نے کہا کہ صرف ہماری چھوٹی بہن اس کے بارے میں جانتی ہے۔ وہی اکیلی گواہ ہے۔ لیکن چھوٹی بہن نے کہا کہ میرے مرحوم والد صاحب نے بہت پہلے 1989میں کہاتھا، اس کے بعد انھوں نے اس کے بارے میں وضاحت نہیں کی۔ اور اس طرح ہمیں معاوضہ نہیں دیا گیا جیسا کہ ہمارے مرحوم والد صاحب نے وعدہ کیا تھا ۔ ہم بھائیوں نے دراصل مکان کی پراپرٹی 1989میں رجسٹریشن کے ذریعہ سے منتقل کردی تھی۔ اس معاملہ میں اسلامی قانون کیا ہے؟ برائے کرم ہمیں اسلام پر صحیح طریقہ سے عمل کرنے کے لیے بیان کریں۔
243 مناظرایک
شخص کی وراثت میں بیوی، بیٹا اور بیٹی کا کتنا حصہ ہوتا ہے؟
چچا كے دیے ہوئے كپڑے زیورات كی تقسیم كے بارے میں
86 مناظرایک عورت اپنی حیات میں ہوش و ہواش میں زید کے پاس بکر کے لیے رقم امانت کے طور پر رکھواتی ہے کہ یہ رقم بکر کو ضرورت کے وقت دے دینا۔ اب و ہ عورت وفات پا گئی۔ اب زید وہ رقم جس کی امانت ہے (بکر) کو دے یا عورت کے ورثاء کو دے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
228 مناظر