معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 174452
جواب نمبر: 17445201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 231-190/M=03/1441
جب تک ماں حیات ہے تنہا وہی اس کی مالک ہے اس میں کسی کا حصہ نہیں، اگر تاحیات ماں نے اسے تقسیم نہیں کی تو ماں کے انتقال کے بعد تمام موجود شرعی ورثہ کی تفصیل لکھ کر تخریج معلوم کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت كی زندگی میں حصہ مل جانے کے بعد كیا وراثت میں بھی حصہ ہوگا ؟
2596 مناظرمیں
یہ سوال اپنی امی کی طرف سے لکھ رہا ہوں۔ میری والدہ کے والد صاحب کا دسمبر1992میں
انتقال ہوا، انھوں نے اپنے پیچھے تین لڑکیاں اور چار لڑکے چھوڑے۔ ان میں سے ایک
لڑکی کاانتقال والدین کے انتقال کے بعدہوگیا، اب دو لڑکیاں اور چار لڑکے زندہ
ہیں۔کریم نگر میں مختلف جگہوں پر میرے نانا کے پاس بہت ساری پراپرٹی تھی۔ان کے
انتقال کے بعد ان کی اہلیہ (میری نانی) میرے نانا کی تمام پراپرٹی کی دیکھ بھال
کرنے والی تھیں۔ مئی 2005میں میرے نانا کے انتقال کے بعد میری ماں کے تمام بھائیوں
نے معاہدہ کیا اور پراپرٹی کو چار حصوں میں تقسیم کردیا (۱)آر سی سی بلڈنگ کو دو
چھوٹے بھائیوں نے لے لیااور (۲)اور
دو خالی پلاٹ دو بڑے بھائیوں نے لے لیا بغیر میری ماں کی رضامندی کے۔ جب میری ماں
نے پوچھا کہ میرا حصہ کہا ں ہے تو ان کے جواب یہ تھے کہ [والد کی پراپرٹی میں
لڑکیوں کا کوئی حصہ نہیں ہوتا ہے اور جب میری ماں مسلم قانون کے مطابق کہتی ہے تو
وہ کہتے ہیں کہ ...
زید کی چار لڑکیاں او ردو لڑکے ہیں۔ ان میں سے لڑکیاں زید کے خلاف ہیں۔ زیداپنی جائداد میں سے لڑکیوں کو بے دخل کرنا چاہتا ہے۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دئے گئے حکم کی روشنی میں آپ بتائیں کہ کیا زید ایسا کرسکتا ہے؟
1480 مناظركیا سوتیلی اولاد ترکے کی مستحق ہے ؟
1792 مناظربیٹوں كو زیادہ اور بیٹیوں كو كم دینا
8134 مناظرمرحوم بیٹے كی بیوی خسر كی جائیداد میں حق دار ہوگی یا نہیں؟
4079 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید زندگی ہی میں اپنا ترکہ تقسیم کرنا چاہتا ہے اور جتنے حصے کی شرعاًوصیت کرسکتا ہے اس کو اپنی ملکیت میں رکھنا چاہتا ہتاکہ اس کو اپنی مرضی کے مطابق کسی دیگر مصرف میں خرچ کرسکے۔ دریافت طلب یہ ہے کہ وصیت کتنے میں کرسکتا ہے؟
2250 مناظر