معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 172592
جواب نمبر: 17259201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1260-1090/B=12/1440
جی ہاں! صورت مذکورہ میں آپ وارث ہوں گے۔ اگر آپ کے دادا کا اور کوئی لڑکا ہوتا تو ان کی وجہ سے آپ دادا کی میراث سے محروم رہتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فلیٹ کی مرمت اور رنگ وروغن کرانے کی وجہ سے حصہ زیادہ لینا؟
1760 مناظرمیں آپ کے فتوی نمبر 5320 کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں جس میں کہا گیا ہے کہ اگر اولاد فاسق ہے تو اسے جائیداد سے محروم کیا جاسکتا ہے۔ آپ نے یہ فتوی قرآن اور حدیث کی کس بات کو بنیاد رکھ کر دیا ہے؟ جب کہ اور علماء کا کہنا ہے کہ اولاد کو جائیداد سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ برائے کرم تفصیلی جواب دیں۔
2739 مناظرایك بیوی، تین بھائی اور دو لڑكیوں كے درمیان تقسیم
1902 مناظراپنی زندگی میں جو تقسیم ہوتی ہے وہ ہبہ کہلاتی ہے
1851 مناظر