معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 156890
جواب نمبر: 156890
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:387-331/H=3/1439
بعد ادائے حقوق متقدمہ علی المیراث وصحتِ تفصیل ورثہ شبانہ مرحومہ کا کل مالِ متروکہ چودہ (۱۴) حصوں پر تقسیم کرکے سات حصے مرحومہ کے شوہر کو اور دو دو حصے دونوں بھائیوں کو ملیں گے اور ایک ایک حصہ تینوں بہنوں کو ملے گا
شوہر = ۷
بھائی = ۲
بھائی = ۲
بہن = ۱
بہن = ۱
بہن = ۱
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند