معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 153997
جواب نمبر: 15399731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1387-1316/H=1/1439
بہنوں کے کہنے سے کہ: ہم اپنا حصہ معاف کرتے ہیں، ان کا حصہ ساقط نہیں ہوگا؛ لہٰذا صورت مسئولہ میں اگر آپ کے پاس نقدی نہیں ہے تو مکان کو وارثین کے حصوں کے بقدر تقسیم کرکے بہنوں کو اپنا حصہ دے کر قبضہ دلادیں، پھر اگر وہ اپنی خوشی سے اپنا حصہ چھوڑدیں تو یہ درست ہے۔ لو قال ترکت حقي من المیراث أو برئت منہا ومن حصتي لا یصح وہو علی حقہ لأن الإرث جبري لا یصح ترکہ․ (تکملہ رد المحتار: ۱۲/ ۱۱۶، کتاب الدعوی باب دعوة النسب، ط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا سوتیلی اولاد ترکے کی مستحق ہے ؟
2145 مناظرنانا کے ترکہ سے نواسے اور نواسیوں کو وراثت ملے گی یا نہیں؟
13254 مناظروالد کے انتقال کے وقت دونوں بھائیوں کے پاس کچھ نہیں تھا، اب ایک بھائی کے پاس پیسے ہیں، کیا اس میں دوسرا بھائی حق دار ہوگا؟
بہنوں كا وراثت لینے كے بعد اسے بیچ كر بھائیوں كو واپس دینا؟
2687 مناظر