معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 152145
جواب نمبر: 15214501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 962-897/sd=9/1438
اگر آپ کے چچا کے بھائی اور بہنیں باحیات ہیں تو چچا کے ترکہ میں آپ کو کوئی حصہ نہیں ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس كاروبار كو بیٹوں نے بڑھا ہو اس تقسیم كس طرح ہوگی؟
2958 مناظرمیرے سالے کا انتقال ہوگیا اوراس کے یہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ ان نے اپنے پیچھے صرف ایک بیوی چھوڑی۔ اس کے دو بھائی اور ایک بہن ہیں۔ ماں اور باپ کا پہلے ہی انتقال ہوچکا ہے۔ اس نے کسی وقت کچھ رشتہ داروں کے سامنے کہا تھا کہ اگر میرا انتقال ہوگا تومیری تمام دولت میری بیوی کو ملے گی۔ لیکن اس نے تحریری طور پر کچھ نہیں چھوڑا۔ اب سوال یہ ہے کہ اب اس کی دولت شرعی قانون کے مطابق کیسے تقسیم کی جائے گی؟
2891 مناظركیا انشورنس سے ملی رقم میں وراثت كا مسئلہ؟
2135 مناظروالدہ نے اپنا مکان چھوٹے بیٹے کو دینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، والدہ کے انتقال کے بعد اس مکان کا کیا حکم ہے؟
2943 مناظرمیرے
والد انٹر کالج میں پرنسپل تھے اوران کی تنخواہ سے ہر مہینے 83روپیہ کٹا کرتا تھا
جو کہ ہر ملازم کو گروپ ایل آئی سی کے لیے کٹوانا ضروری ہوتا ہے۔ ان کا سروس میں
انتقال ہوگیا۔ ان کی پوری سروس میں جو رقم کٹی تھی وہ تیرہ ہزار کے قریب تھی، پر ایل
آئی سی کے وعدہ (کہ سروس میں انتقال ہونے پر ایک لاکھ اور مزید جمع شدہ روپئے ملیں
گے)کے حساب سے ہم لوگوں کو ایک لاکھ تیرہ ہزار روپیہ مل گیا۔ کیا یہ رقم یا بڑھی
ہوئی رقم ہمارے لیے جائز ہے اور ہم اس کا حج کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ آپ سے
درخواست ہے کہ میری اورمیرے والدین کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔
ایک بیوی اور ایک بیٹی کے درمیان تقسیم وراثت
4171 مناظرکیا غیر مسلم والد کی وراثت میں حصہ ہے؟
6000 مناظر5653 مناظرمنھ بولی بہن اور منھ بولے بھائی کا شریعت میں کیا حکم ہے؟