معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 150613
جواب نمبر: 150613
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 947-963/M=8/1438
بجلی کا بل وضع کرکے متروکہ مکان یا اس کی مالیت تقسیم ہوگی، اگر آپ کے دادا، دادی، اور والدہ میں سے کوئی حیات نہیں ہیں تو ترکہ دس سہام میں منقسم ہوگا جن میں سے دو، دو سہام ہربھائی کو اور ایک ایک سہام ہربہن کو ملے گا۔
ابن = ۲
ابن = ۲
بنت = ۱
بنت = ۱
بنت = ۱
بنت = ۱
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند